صوفی محمد شفیعؒ کا عرس 18 جنوری کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ادارہ تنظیم العزیز گوجرانوالہ کے زیر اہتمام پیر حکیم صوفی محمد شفیعؒ کا 16واں عرس 18 جنوری کو انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔
گلہ دربار شریف کچا فتو منڈ اروپ روڈ میں ہونے والی روحانی محفل کی صدارت صاحبزادہ ڈاکٹر پیر تجمل حسین سجادہ نشین بکھڑیوالی کریں گے ۔