لڑکے کو دوسری بارکاٹ لیا

لڑکے کو دوسری بارکاٹ لیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)ڈالووالی میں آوارہ کتوں کی بھرمار ،گزشتہ سات دنوں میں دوسری بار کتے کے کاٹنے سے 12 سالہ لڑکا شدید زخمی ہوگیا۔

ضلعی انتظامیہ و عملہ کی ناقص کارکردگی عوام کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں