لوڈ شیڈنگ سے شہریوں کو مشکلات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سردی کے باوجود لوڈشیڈنگ جاری ہے ، اطلاعات کے مطابق بجلی ایک گھنٹہ آتی ہے اور پھر بند ہو جاتی ہے جس سے عوام کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔
صارفین نے حکام سے اصلاح کا مطالبہ کیا ہے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے