سوئی ناردرن کمپنی کی جانب سے ہیٹر کے استعمال میں احتیاط کی ہدایت

سوئی ناردرن کمپنی کی جانب سے  ہیٹر کے استعمال میں احتیاط کی ہدایت

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا) انچارج سوئی ناردرن گیس حافظ آباد عدیل اشرف نے سرد موسم کے پیشِ نظر شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے۔

کہ ہیٹر کے استعمال کے دوران مکمل احتیاط برتی جائے اور رات کے وقت ہیٹر سمیت تمام گیس سے چلنے والے آلات بند کر کے سوئیں۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ہیٹر کا زیادہ استعمال آکسیجن میں کمی کا باعث بن سکتا ہے جس سے انسانی صحت کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ،ہیٹر کا استعمال محدود اور محتاط انداز میں کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں