حافظ آباد:احسن بھون کی بھاوج کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا ) پاکستان بار کونسل کے رکن اور سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون کی بھاوج، معظم بھون ایڈووکیٹ۔۔۔
فیصل بھون اور سکندر بھون کی والدہ کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وختم شریف کا انعقاد بھون کلاں میں کیا گیا جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔