اسسٹنٹ کمشنر کامونکے کا تحصیل ہیڈکوارٹر زہسپتال کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر کامونکے کا  تحصیل ہیڈکوارٹر زہسپتال کا دورہ

کامونکے (نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر زرغونہ خالد سعید نے تحصیل ہیڈکوارٹر زہسپتال کا دورہ کیا ۔

 ایمرجنسی وارڈ سمیت دیگرشعبہ جات، مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔جبکہ ہسپتال میں صفائی، ادویات کی دستیابی اور عملے کی حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں ،بعدازاں اے سی نے حبیب پورہ کا دورہ کیا۔علاقے میں صفائی اور سیوریج کے انتظامات جبکہ راجباہ روڈ کے دورہ کے دوران سیوریج کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں