زد میں آ کر خاتون شدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر خاتون شدید زخمی ہوگئی۔
بتایا گیا ہے کہ سلامت پورہ کی 55 سالہ نسیم بی بی اپنے خاندان کے ہمراہ بھولا پیر سٹاپ کے قریب جی ٹی روڈ عبور کرتے حادثے میں زخمی ہو گئی ۔