سابق آفیسر کمپنی کا قیمتی ڈیٹا، 5لاکھ نقدی، 10لیپ ٹاپ لیکر رفوچکر

سابق آفیسر کمپنی کا قیمتی ڈیٹا، 5لاکھ  نقدی، 10لیپ ٹاپ لیکر رفوچکر

چیچہ وطنی(نمائندہ دنیا) اڈہ کسووال کمیونیکیشن کمپنی کے سابق آفیسر سعد لطیف نے کمپنی کا قیمتی ڈیٹا چوری کر کے کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا،

پانچ لاکھ روپے نقدی اور 10 لاکھ روپے لیپ ٹاپ وغیرہ لے کر فرار ہو گیا اور کمپنی سے چھٹیاں لینے کی درخواست دیدی تا کہ چوری اور غبن پر پردہ ڈال سکے ۔ ڈیٹا چوری کا انکشاف 26 دسمبر 2025 کے ریکارڈ کی چیکنگ کے دوران ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں