راہوالی:قصابوں نے گوشت کے خود ساختہ نرخ مقرر کر دئیے

راہوالی:قصابوں نے گوشت  کے خود ساختہ نرخ مقرر کر دئیے

راہوالی(نامہ نگار)ماہ رمضان میں قصابوں نے منہ مانگے نرخوں پر گوشت فروخت کرکے روزہ داروں کی جیبوں کا صفایا کیا ،

کشمیر کالونی اور دیگر علاقوں کے قصابوں نے بکرے چھترے کا گوشت 2400سے 2600 روپے فی کلو اور گائے بھینس کا گوشت 1400سے 1200روپے فی کلو تک دیدہ دلیری سے فروخت کرتے رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں