جامعہ چشتیہ رضویہ ضیا القرآن نے فطرانہ کی رقم 300روپے مقرر کر دی

جامعہ چشتیہ رضویہ ضیا القرآن نے فطرانہ کی رقم 300روپے مقرر کر دی

راہوالی(نامہ نگار)معروف دینی درسگاہ جامعہ چشتیہ رضویہ ضیا القرآن راہوالی کے مہتمم اعلیٰ پروفیسر شبیر حسین چشتی، ناظم اعلیٰ علامہ عطا المصطفی جمیل چشتی نے کہا ہے کہ۔۔۔

فقہ حنفی کے تحت فطرانہ کی رقم فی کس 300روپے مقرر کی گئی ہے جو عید الفطر کی نماز سے قبل ادا کرنا ضروری ہے تاکہ مستحقین فطرانہ سے ملنے والی رقم سے اپنی ضروریات زندگی خرید سکیں ۔مرکزی جمعیت اہلحدیث راہوالی کے سیکرٹری نشر و اشاعت حافظ عبدالرشید کی طرف سے بھی فطرانہ کی رقم 300روپے فی کس مقرر کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں