بیوی پر تشددکا ملزم گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار )بیوی پر تشدد کرنے کے مقدمہ کا ملزم ناجائزاسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
تتلے عالی پولیس نے مرالی والہ میں بیوی اور بچوں پر تشدد اوراسلحہ تاننے والے نشئی وحید احمدکو ناجائز اسلحہ سمیت قابو کر لیا ۔