میونسپل کارپوریشن میں لینڈ انکروچمنٹ سپرنٹنڈنٹ کی ریٹائرمنٹ پر الوادعی تقریب
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر )میونسپل کارپوریشن میں لینڈ انکروچمنٹ سپرنٹنڈنٹ کی ریٹائرمنٹ پر الوادعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
کمشنر نوید حیدر شیرازی ،ڈپٹی کمشنر نوید احمد ،چیف آفیسر قیصر امین وڑائچ نے حاجی رحمت علی انصاری کو محکمہ میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے پر اعزازی شیلڈ سے نوازا ۔ تقریب میں عرفان نسیم بٹ،یونس مغل،رانا حسیب،ناصراقبال،ماجد مہر،زبیر بٹ،زمان بٹ، نادرعلی،عدیل،ارحم حسن،خرم انصاری،محمد علی،زبیرسعید،محمد منیر،شیخ عثمان،طاہر انصاری بھی موجود تھے ۔