فواد سلیم تبدیل ،احمد فراز ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا گجرات تعینات
گجرات (نامہ نگار )ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق نے ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا فواد سلیم کو تبدیل کر کے احمد فراز کو ایس ایچ او تھانہ لاری اڈاتعینات کر دیا جنہوں نے چارج لیکر کام شروع کر دیا ۔
ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق نے ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا فواد سلیم کو تبدیل کر کے احمد فراز کو ایس ایچ او تھانہ لاری اڈاتعینات کر دیا جنہوں نے چارج لیکر کام شروع کر دیا ۔