بیگ پور میں نو سر باز خواتین نے طلائی بالیاں ہتھیالیں
تتلے عالی(نامہ نگار )بیگ پور میں نو سر باز خواتین نے طلائی بالیاں ہتھیالیں۔نواحی گاؤں بیگ پور کے علی شان کی والد ہ گزشتہ روز ڈیرہ مویشیاں میں موجود تھی کہ دو خواتین اندر آئیں اور خاتون سے دوعدد طلائی بالیاں ہتھیالیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
بیگ پور میں نو سر باز خواتین نے طلائی بالیاں ہتھیالیں۔نواحی گاؤں بیگ پور کے علی شان کی والد ہ گزشتہ روز ڈیرہ مویشیاں میں موجود تھی کہ دو خواتین اندر آئیں اور خاتون سے دوعدد طلائی بالیاں ہتھیالیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔