پیزا شاپ پرفائرنگ ، ایک زخمی

پیزا شاپ پرفائرنگ ، ایک زخمی

تتلے عالی(نامہ نگار)پیزا شاپ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔نواحی علاقہ ہردواودھے میں شام4بجے نصراﷲ ، حسنین ،ریحان،وقاص مقامی پیزاشاپ پر موجود تھے کہ انور اور ساتھیوں کی فائرنگ سے حسنین کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

پیزا شاپ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔نواحی علاقہ ہردواودھے میں شام4بجے نصراﷲ ، حسنین ،ریحان،وقاص مقامی پیزاشاپ پر موجود تھے کہ انور اور ساتھیوں کی فائرنگ سے حسنین کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں