نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )نا معلوم افراد نے خاتون کو اغوا کر لیا ۔

 محلہ خیرات پورہ کے رہائشی عبدالوحید کی بیوی تابندہ فردوس سسرال سے مکے جانے کے لیے گھر سے نکلی تو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں