سمبڑیال سے افغان باشندہ گرفتار
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)لاری اڈاسے افغان باشندہ گرفتار کر لیا گیا ۔
تھانہ سمبڑیال پولیس نے لاری اڈا پر کھڑے افغان شہری عمران ولد محبت خان کوگرفتار کر کے اُس کے خلاف مقدمہ در ج کرلیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے