بو گس چیک دینے والے پر مقدمہ
کامونکے (نامہ نگار )بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
صدر پولیس نے موضع راجہ کے عدیل کی درخواست پر 20 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر گھمن والا کے محسن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے