تتلے عالی:سابق شوہر کا خاتون اور خاوند پر چاقو سے حملہ

 تتلے عالی:سابق شوہر کا خاتون اور خاوند پر چاقو سے حملہ

تتلے عالی(نامہ نگار )سابق شوہر نے چاقو سے حملہ کرکے خاتون کو خاوند سمیت زخمی کر دیا۔

 محلہ اسلام پورہ میں نوشہرہ ورکاں کے غلام مرتضیٰ نے سابق بیوی کے نئے خاوند ثنا اﷲ کوفون کرکے گھرسے باہر بلایا اورگالیاں دیں، چاقو اور اینٹ کا وار کرکے دونوں کو شدید زخمی کر دیا،جنہیں طبی امداد کیلئے تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں پہنچادیا گیا۔،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں