راہوالی :ڈاکو دکاندار سے ہزاروں روپے چھین کر فرار

 راہوالی :ڈاکو دکاندار سے  ہزاروں روپے چھین کر فرار

راہوالی (نمائندہ دنیا ، نامہ نگار )ڈاکو دکاندار سے ہزاروں روپے چھین کر فرار ہو گئے ۔

اقبال ٹاؤن کا رہائشی قندیل احمد رات 9بجے کے قریب دکان واقع اقبال ٹاؤن پر موجود تھا کہ تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو آئے اور آتے ہی اسلحہ تان لیا ،50ہزار روپے غلہ سے نکال کر فرار ہو گئے ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں