ڈاکٹر عدیل عارف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں ایم ایس تعینات

 ڈاکٹر عدیل عارف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر  ہسپتال چنیوٹ میں ایم ایس تعینات

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کے ڈاکٹر عدیل عارف کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں بطور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مستقل طور پر تعینات کر دیا گیا ہے ۔

ڈاکٹر عدیل عارف کے پاس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا اضافی چارج تھا۔ اب انہیں کمالیہ سے ٹرانسفر کرتے ہوئے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چینوٹ میں بطور ایم ایس مستقل چارج دیدیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں