بوگس چیک پر2مقدمات

بوگس چیک پر2مقدمات

کامونکے (نامہ نگار ) سٹی پولیس نے پاک ٹاؤن کے امجد کی درخواست پر 84ہزار 600روپے کا بوگس چیک دینے پر گوجرانوالہ کے سردار جبکہ راجہ کے اسماعیل کو 73ہزار کا چیک دینے پر فرحان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 سٹی پولیس نے پاک ٹاؤن کے امجد کی درخواست پر 84ہزار 600روپے کا بوگس چیک دینے پر گوجرانوالہ کے سردار جبکہ راجہ کے اسماعیل کو 73ہزار کا چیک دینے پر فرحان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں