2منشیات فروشوں کیخلاف مقدمہ
کامونکے (نامہ نگار ) پولیس نے دو افراد سے چرس برآمد کرلی۔ صدر اور واہنڈو پولیس نے دوران گشت نارووال کے فیصل سے ایک کلو 400گرام اور گوجرانوالہ کے غلام مصطفی سے 1440 گرام چرس برآمد ‘مقدمات درج کرلئے ہیں۔
پولیس نے دو افراد سے چرس برآمد کرلی۔ صدر اور واہنڈو پولیس نے دوران گشت نارووال کے فیصل سے ایک کلو 400گرام اور گوجرانوالہ کے غلام مصطفی سے 1440 گرام چرس برآمد ‘مقدمات درج کرلئے ہیں۔