3افرادسے ناجائزاسلحہ برآمد
کامونکے (نامہ نگار )3 افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
صدر اور ایمن آباد پولیس نے دوران گشت و تفتیش درگاہ پور کے انیس، گوجرانوالہ کے عقیل اقبال اور اونچا کھولا کے علی حسین سے بغیر لائسنس تیس بور پستول برآمد کرلیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے