3بجلی چورگرفتار

3بجلی چورگرفتار

کامونکے (نامہ نگار ) تین بجلی چورپکرے گئے ، ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز عثمان اصغر اور رمضان کی درخواستوں پر صدرالدین کالونی کے وسیم، آمنہ پارک کے عبدالواحد اور موضع نند پور کے طارق جاوید کیخلاف مقدمات درج۔

تین بجلی چورپکرے گئے ، ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز عثمان اصغر اور رمضان کی درخواستوں پر صدرالدین کالونی کے وسیم، آمنہ پارک کے عبدالواحد اور موضع نند پور کے طارق جاوید کیخلاف مقدمات درج۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں