بیوی کاقاتل اور3سال سے اشتہاری ملزم گرفتار

بیوی کاقاتل اور3سال سے اشتہاری ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ علی پور چٹھہ پولیس نے بیوی کو قتل کرنے والے سفاک ملزم اور 3سال سے اشتہاری قاتل کو گرفتار کر لیا ہے ۔

 ایس ایچ او تھانہ علی پور چٹھہ مجاہد عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم ارشد عرف بلال کوپکڑاجس نے گھریلو تنازع اپنی بیوی شکیلہ کو قتل کیاتھا جبکہ مطلوب اشتہاری مجرم طارق نے رشتہ کے تنازعہ پر اپنے ہم زلف محسن علی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں