تتلے عالی: لوڈر سے ناقص سلنڈر برآمد، ڈرائیور کیخلاف مقدمہ
تتلے عالی (نامہ نگار) پٹرولنگ پولیس نے شیخوپورہ روڈ پر ناکہ بندی کے دوران ایک لوڈر کو روک کر اس میں نصب دو عدد ناقص سلنڈر برآمد کر لیے۔۔۔
پولیس کے مطابق ڈرائیور عمران، سکنہ شیخوپورہ کیخلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر دیا گیا ہے ۔