زد میں آکر 3افراد شدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آکر 3افراد شدید زخمی ہوگئے ۔
لاہور کے محمد صدیق، عثمان اور علی حیدر جارہے تھے کہ دیوان روڈ پر تیز رفتار ٹرالر نے گاڑی کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں تینوں شدید زخمی ہوگئے ۔