پوسٹ مین کا بیٹے کی تحصیلدار کے عہدے پر ترقی ، سمبڑیال میں تعینات

پوسٹ مین کا بیٹے کی تحصیلدار کے  عہدے پر ترقی ، سمبڑیال میں تعینات

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر )تحصیل نوشہرہ ورکاں میں پوسٹ مین کا بیٹا تحصیلدار کے عہدے پر ترقی پا گیا۔

 گاؤں عابد آباد سے تعلق رکھنے والے میاں حفیظ الرحمن کو تحصیل سمبڑیال ضلع سیالکوٹ میں بطور تحصیلدار تعینات کر دیا گیا جہاں وہ جلد چارج سنبھالیں گے میاں حفیظ الرحمن کے والد میاں غلام نبی نوشہرہ ورکاں میں بطور پوسٹ مین خدمات انجام دیتے رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں