5 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

5 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

کامونکے (نامہ نگار )ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری پرواہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز کی درخواستوں پرموضع دندیاں کے کاشف،

رانا روڈ کے کامران، مرزا پور کے شہباز، گونا عور کے افضل اور خالد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں