لڑائی جھگڑے کے واقعات میں دو خواتین پر تشدد
کامونکے (نامہ نگار )لڑائی جھگڑے کے واقعات میں دو خواتین کو تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔
گزشتہ روز گھریلو ناچاقی پر محلہ رسولنگر کی آسیہ پر بدبخت بیٹے چاند نے تشدد کیا جبکہ مہلووالہ کے افتخار نے اپنی اہلیہ سے مار پیٹ کی۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔