فوڈ پوائنٹس کو جرمانے

فوڈ پوائنٹس کو جرمانے

گجرات (نامہ نگار)فوڈ اتھارٹی ٹیموں کی جانب سے 20 فوڈ پوائنٹس کو ایک لاکھ 95ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ، جبکہ 3.59کلوگرام زائد المیعاد و ممنوعہ اشیائے خورونوش اور 10لٹر سے زائد استعمال شدہ آئل تلف کیا گیا۔

فوڈ اتھارٹی ٹیموں کی جانب سے 20 فوڈ پوائنٹس کو ایک لاکھ 95ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ، جبکہ 3.59کلوگرام زائد المیعاد و ممنوعہ اشیائے خورونوش اور 10لٹر سے زائد استعمال شدہ آئل تلف کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں