سوئمنگ پول میں نہاتے نوجوان جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سوئمنگ پول میں نہاتے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ گاؤں پرانا ملے چک میں سوئمنگ پول میں نہانے کیلئے آزاد کشمیر سے آیا 19 سالہ عبد المتین ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ، 8سال سے اس سوئمنگ پول میں تقریباً ہر سال ایک مو ت ہو جاتی ہے۔۔۔
سوئمنگ پول میں نہاتے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ گاؤں پرانا ملے چک میں سوئمنگ پول میں نہانے کیلئے آزاد کشمیر سے آیا 19 سالہ عبد المتین ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ، 8سال سے اس سوئمنگ پول میں تقریباً ہر سال ایک مو ت ہو جاتی ہے اور انتظامیہ کی غفلت کے با عث حفاظتی اقدامات نہیں کئے گئے۔