گجرات:چوری کی وار داتوں میں ملوث طالبی گینگ گرفتار

گجرات:چوری کی وار داتوں  میں ملوث طالبی گینگ گرفتار

گجرات (نامہ نگار‘سٹی رپورٹر)تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ نے 2رکنی طالبی گینگ گرفتارکرلیا۔

ایس ایچ او تھانہ انڈسٹریل سٹیٹ طاہر زمان اور ٹیم نے چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 رکنی طالب عرف طالبی گینگ کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا ، ملزموں سے ایک لاکھ 25ہزار روپے برآمد کرلئے گئے ۔گرفتار ملزموں میں مظفر گڑھ کے رہائشی طالب عرف طالبی اور امانت شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں