ڈی پی او گجرات اختر فاروق کورس پر روانہ ہو گئے

ڈی پی او گجرات اختر فاروق  کورس پر روانہ ہو گئے

گجرات (نامہ نگار)ڈی پی او گجرات اختر فاروق کورس پر روانہ ہو گئے ،وہ 11مئی کو دوبارہ چارج سنبھالینگے ۔ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض قائم مقام ڈی پی او کی ذمہ داریاں سرانجام دینگے۔

ڈی پی او گجرات اختر فاروق کورس پر روانہ ہو گئے ،وہ 11مئی کو دوبارہ چارج سنبھالینگے ۔ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض قائم مقام ڈی پی او کی ذمہ داریاں سرانجام دینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں