لدھیوالہ وڑائچ:بچی کیساتھ جھولے والے کی نا زیبا حرکات،ملزم فرار

لدھیوالہ وڑائچ:بچی کیساتھ جھولے  والے کی نا زیبا حرکات،ملزم فرار

لدھیوالہ وڑائچ،عالم چوک (نامہ نگار ،نمائندہ خصوصی)لدھیوالہ کے محلہ ورناں والا میں60سالہ جھولے والے کی4سالہ بچی سے مبینہ نازیبا حرکات ،تھانہ لدھیوالہ میں 4روز بعد مقدمہ درج کر لیا گیا۔

محلہ ورناں والا کے رہائشی ارشد کی بیٹی (ف) جمعہ کے دن محلہ میں لگے جھولے پر گئی جس کے ساتھ مشتاق انصاری نے مبینہ نازیبا حرکات کیں، بچی شور مچاتے گھر بھاگ گئی اور والدین کو بتایا،پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا جبکہ ملزم فرار ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں