ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صبا سحر کا زمیندار کالج میں امتحانی مرکز کا دورہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صبا سحر کا  زمیندار کالج میں امتحانی مرکز کا دورہ

گجرات (نامہ نگار‘سٹی رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صبا سحر نے زمیندار کالج گجرات میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ کیا جہاں ریاضی کا پرچہ جاری تھا۔

دورے کے دوران امتحانی عمل، سکیورٹی اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ مجموعی طور پر 225امیدواروں میں سے 214 طلبہ امتحان میں شریک ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں