شادی شدہ خاتون کواغواکرلیا گیا
موترہ(نامہ نگارکوڈ)موضع گہوکل کے اﷲ دتہ نے پولیس کودرخواست دی کہ اسکی بھابی(ر)کو ملزم شہباز اور دو نامعلوم ساتھی زبردستی کیری ڈبہ میں بٹھاکرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویہ اور ملزموں کی تلاش شروع کردی۔
موضع گہوکل کے اﷲ دتہ نے پولیس کودرخواست دی کہ اسکی بھابی(ر)کو ملزم شہباز اور دو نامعلوم ساتھی زبردستی کیری ڈبہ میں بٹھاکرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویہ اور ملزموں کی تلاش شروع کردی۔