15لاکھ جعلی چیک دینے پرمقدمہ

15لاکھ جعلی چیک دینے پرمقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار)بھدر گائوں کا رہائشی بلال منظور گوجرانوالہ کے دودھ فروش حسنین کو روزانہ8من دودھ سپلائی کرتا رہاجس نے رقم کے مطالبہ پر15لاکھ کا چیک دیدیا جو کیش نہ ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

بھدر گائوں کا رہائشی بلال منظور گوجرانوالہ کے دودھ فروش حسنین کو روزانہ8من دودھ سپلائی کرتا رہاجس نے رقم کے مطالبہ پر15لاکھ کا چیک دیدیا جو کیش نہ ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں