نا معلوم افراد کی فائرنگ، نوجوان زخمی
موترہ(نامہ نگار )نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو شدیدزخمی کردیا۔
کھرولیاں کا نوید حویلی میں سو رہاتھا کہ نا معلوم افراد نے ٹانگ پر گولی ماردی ، ملزم فرار ہو گئے ، جبکہ زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔