لدھیوالہ سے 3منشیات فروش گرفتار

لدھیوالہ سے 3منشیات فروش گرفتار

لدھیوالہ وڑائچ، عالم چوک (نامہ نگار ، نمائندہ خصوصی )لدھیوالہ پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 5کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔

عبدالحئی سے 2440گرام ،شاداب ناصر سے 1440گرام اور عرفان سے 1420 گرام چرس برآمد کرلی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں