نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )تین افراد نے خاتون کو اغوا کرلیا۔
گزشتہ روز نواحی گاؤں سوہاوہ ڈھلواں کی (ص) کو موضع جبوکی کے احمد، افضل اور احمد زبردستی موٹر سائیکل پر اغواء کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے