جلالپور جٹاں:نوجوان نہاتے ہوئے در یائے چناب میں ڈوب گیا

 جلالپور جٹاں:نوجوان نہاتے  ہوئے در یائے چناب میں ڈوب گیا

جلالپور جٹاں (نامہ نگار )دریا میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔

 بتایا جاتا ہے کہ محلہ عمران پورہ کا رہائشی 17 سالہ سبحان شہباز پور کے مقام پر دریائے چناب میں نہا رہا تھا کہ اچانک گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ٹیم نے لاش کی تلاش شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں