راہوالی :ٹریکٹر کی موٹر سائیکل کوٹکر ،اہلیہ جاں بحق ، خاوند زخمی

راہوالی :ٹریکٹر کی موٹر سائیکل  کوٹکر ،اہلیہ جاں بحق ، خاوند زخمی

راہوالی (نمائندہ دنیا )تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر بیوی جا ں بحق جبکہ خاوند شدید زخمی ہو گیا۔

نجف کالونی کا پرویز احمد بیوی طیبہ کے ساتھ موٹر سائیکل پر لالہ موسی ٰ سے آرہا تھا کہ امرت پورہ کے قریب عقب سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی نے کچل ڈالا ، طیبہ موقع پر دم توڑ گئی جبکہ پرویز احمد شدید زخمی ہو گیا ،کینٹ پولیس نے ڈرائیور شاہد ساکن راہوالی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں