نوشہرہ ورکاں:گداگری کی روک تھام کیلئے خصوصی مہم کا آغاز

نوشہرہ ورکاں:گداگری کی روک  تھام کیلئے خصوصی مہم کا آغاز

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال نے گداگری کی روک تھام کیلئے خصوصی مہم کا آغاز کر دیا ۔

 اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال نوشہرہ ورکاں عمر رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیشہ ور گداگری سماجی ناسور بن چکی ہے جس کے خاتمے کیلئے محکمہ متحرک کردار ادا کر رہا ہے ،عوام کے تعاون سے مہم کو کامیاب بنایا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں