نوجوان کی لڑکے سے بد فعلی

 نوجوان کی لڑکے سے بد فعلی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )نوجوان نے 12سالہ لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنادیا۔

عظیم کالونی کی سماں بی بی کے بیٹے کو نہر کنارے ویرانے میں طارق مسیح نے بدفعلی کا نشانہ بنایا۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں