ڈسکہ :مختلف واقعات میں خاتون اور بچے کیساتھ زیادتی

ڈسکہ :مختلف واقعات میں  خاتون اور بچے کیساتھ زیادتی

موترہ(نامہ نگار )مختلف واقعات میں خاتون اور بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

 سٹی ہاؤسنگ گھوئینکی کی نسیم کا خاوند بیرون ملک مقیم ہے ،وہ گھرکے باہر واک کررہی تھی ،سپر مارکیٹ کے ڈلیوری بوائے شعیب نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ سوہاوہ ڈسکہ کے چاند بٹ کے بھتیجے سے احتشام نے بدفعلی کرڈالی ،پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں