معرکہ حق اور بنیان مرصوص کو ایک سال مکمل ہونے پر سیالکوٹ میں میراتھن
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )بسلسلہ بنیان مرصوص حب الوطنی، جوش اور یکجہتی کا شاندار مظاہرہ، ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کی ہدایت پر ضلعی کے زیر اہتمام میراتھن کا انعقاد کیا گیا۔
میراتھن سٹی ہاؤسنگ گیٹ سے شروع ہوئی ،شرکا نے ایک کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔