بجلی چوری پر 2 افراد پکڑے گئے

بجلی چوری پر 2 افراد پکڑے گئے

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )بجلی چوری میں ملوث دو افراد پکڑے گئے ۔

ایکسین گیپکو سلیمان انصاری کی ہدایت پر سرویلنس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے غلام نبی اور گلفام کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں