تتلے عالی :پلوں کے نیچے بھل صفائی نہ ہونے پر کسان سراپا احتجاج

تتلے عالی :پلوں کے نیچے بھل صفائی  نہ ہونے پر کسان سراپا احتجاج

تتلے عالی(نامہ نگار) پلوں کے نیچے بھل صفائی نہ ہونے پر کسان سراپا احتجاج بن گئے ۔

گوجرانوالہ شیخوپورہ ریجن کی غیر دوامی نہروں کی سالانہ بھل صفائی جاری ہے ۔کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ تتلے عالی مائنر،بوپڑا راجباہ،گھمن والا راجباہ،تنگ کلاں مائنر سمیت دیگر مائنرز کے پلوں کے نیچے مٹی ریت کے ڈھیر لگے ہیں جو پانی کی سپلائی بحال ہونے پر روکاوٹ بنیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں